رافیل گرنے کے بعد بھارت سے کچھ بھی سنبھالا نہیں جارہا، یوم آزادی پر جھنڈابھی گرادیا

رافیل گرنے کے بعد بھارت سے کچھ بھی سنبھالا نہیں جارہا، یوم آزادی پر جھنڈابھی گرادیا

بھارت کے یومِ آزادی کے موقع پر ایک تقریب کے دوران وزیرِ داخلہ امیت شاہ سے قومی پرچم ہاتھ سے گر گیا، جس پر سوشل میڈیا پر شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔

واقعہ مرکزی تقریب میں پیش آیا جہاں امیت شاہ دیگر حکومتی رہنماؤں کے ہمراہ موجود تھے۔

پرچم گرنے کے بعد فوری طور پر دوبارہ اٹھا کر درست کیا گیا، تاہم اس دوران تقریب میں موجود شرکاء اور آن لائن ناظرین میں حیرت اور تنقید کی لہر دوڑ گئی۔

سوشل میڈیا پر صارفین نے اس واقعے کو “قومی علامت کی توہین” قرار دیتے ہوئے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے جب کہ بعض نے اسے محض ایک انسانی غلطی قرار دیا۔

 

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *