بھارت کا پرانی ویڈیو کو ایڈٹ کرکے پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈا بے نقاب

بھارت کا پرانی ویڈیو کو ایڈٹ کرکے پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈا بے نقاب

آزاد فیکٹ چیک نے بھارت سے تعلق رکھنے والے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ کی جانب سے پھیلائی گئی غلط معلومات کی نشاندہی کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس اکاؤنٹ نے ایک پرانی ویڈیو پر مئی 2023 کی آڈیو شامل کرکے اسے حالیہ واقعہ ظاہر کرنے کی کوشش کی۔

آزاد فیکٹ چیک کے مطابق یہ صارف مستقل طور پر جھوٹی خبریں پھیلانے کا عادی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت جنگ کے بعد پاکستان کے فیلڈ مارشل اور فوج کا وقار مزید بلند ہوا، ریٹائرڈ بھارتی جنرل یش مور کا اعتراف

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *