پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان

پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج آج بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سکھر،لاڑکانہ،نصیرآباد میں بارش متوقع ہے جبکہ آج پنجاب بالائی خیبر پختونخوا اور ،کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ دوسری جانب بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائےستلج میں گنڈا سنگھ والا کےمقام پر اونچےدرجےکا سیلاب برقرار ہے۔

مزید پڑھیں: پاکستان میں دہشت گردی کرانے کا ذمہ دار اجیت دوول، اپنے ہی ملک بھارت میں شدید تنقید کا شکار

فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطا بق ہیڈ سلیمانکی پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے ۔دریائے چناب میں مرالہ اور خانکی پر نچلے درجے کے سیلاب ہیں ۔ اس کے علاوہ دریائےسندھ میں گڈو اور سکھر بیراج پر درمیانے درجے جبکہ تربیلا،کالا باغ اور چشمہ پر نچلے درجے کے سیلاب ہیں ۔

مزید پڑھیں: بھارت نے پاکستان کو ممکنہ بڑے سیلاب سے پیشگی آگاہ کردیا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *