سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 61 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے اضافہ ہوا، جس سے اس کی نئی قیمت 3 لاکھ 10 ہزار 99 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

10 گرام کے 22 قیراط سونے کی قیمت میں بھی 785 روپے اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ 2 لاکھ 84 ہزار 267 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی منڈی میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے، جہاں فی اونس سونا 10 ڈالر بڑھ کر 3390 ڈالر پر پہنچ گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں دو روز بعد اضافہ

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *