اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ستمبر کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے،اوگرا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں تیرہ روپے 89 پیسے کمی کی گئی ہے

جبکہ فی کلو ریٹ میں 1 روپے 17 پیسے کمی کی گئی ہے۔قیمتوں میں کمی کے بعد 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2527 روپے 47 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

گزشتہ ماہ اگست میں یہی قیمت 2541 روپے 36 پیسے تھی۔نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *