فوج نہیں لڑتی بلکہ قوم لڑتی ہے، پاکستانی قوم بھرپور طریقے سے لڑی اور اللہ نے عزت دی، جنرل ساحر شمشاد مرزا

فوج نہیں لڑتی بلکہ قوم لڑتی ہے، پاکستانی قوم بھرپور طریقے سے لڑی اور اللہ نے عزت دی، جنرل ساحر شمشاد مرزا

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے آزاد ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ فوجیں نہیں بلکہ قومیں لڑتی ہیں اور ہم بھی اسی قوم کا حصہ ہیں۔ اللہ نے ہمیں عزت دی ہے کیونکہ ہماری نیت صاف تھی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی قوم نے بھرپور طریقے سے جدوجہد کی اور اللہ تعالیٰ نے عزت عطا کی۔

جنرل ساحر شمشاد مرزا کا کہنا تھا کہ عزت اللہ کی دین ہے، ہماری پیشہ ورانہ صلاحیت اور ہم آہنگی کے باعث کامیابی حاصل ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی صدر سے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی ملاقات، سیکورٹی و انٹیلی جنس تعاون بڑھانے پر زور،اعلامیہ

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *