سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان کا دورہ پاکستان، تاریخ سامنے آگئی

سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان کا دورہ پاکستان، تاریخ سامنے آگئی

سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دی گئی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی ہے۔

وزارت خارجہ کے حکام کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان 31 دسمبر سے پہلے پاکستان کا دورہ کریں گے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کا دورہ کیا تھا، جس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان ایک اہم دفاعی معاہدہ طے پایا تھا۔

اس معاہدے کے تحت کسی بھی ایک ملک کے خلاف جارحیت کو دونوں ممالک کے خلاف جارحیت تصور کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب کے بعد دیگر ممالک بھی پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، اسحاق ڈار

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *