اے این پی کے سربراہ ایمل ولی خان کی گرفتاری سے متعلق خبریں درست نہیں: قریبی ذرائع

اے این پی کے سربراہ ایمل ولی خان کی گرفتاری سے متعلق خبریں درست نہیں: قریبی ذرائع

آزاد فیکٹ چیک نے سوشل میڈیا پر جاری ایک فیک نیوز کی نشاندہی کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اے این پی کے سربراہ ایمل ولی خان کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے اور اس حوالے سے انکی گرفتاری کی خبریں غلط ہیں۔

آزاد فیکٹ چیک نے ایم ولی خان کے قریبی ذرایع سے تصدیق کرنے کے بعد واضح کیا ہے کہ ایمل ولی خان کو کسی نے گرفتار نہیں کیا ہے اور اس حوالے سے سوشل میڈیا پر جھوٹی اور بے بنیاد خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر اس حوالے سے جھوٹا پراپیگنڈہ پھیلایا جا ر ہا ہے کہ انہیں اداروں کے خلاف نفرت انگیز تقریر کرنے پر اسلام آباد پویس کی جانب سے گرفتار کیا گیا ہے تاہم آزاد فیکٹ چیک کے ذرائع کے مطابق اس خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *