گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست سامنے آگئی

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست سامنے آگئی

ٹیکنالوجی کمپنی شاؤمی کا اسمارٹ فون 17 پرو میکس مسلسل تیسرے ہفتے بھی مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں پہلی پوزیشن پر برقرار ہے۔

جاری کی گئی تازہ ترین فہرست کے مطابق شاؤمی 17 پرو میکس پہلے، ایپل آئی فون 17 پرو میکس دوسرے اور سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا تیسرے نمبر پر ہیں۔

اسی فہرست میں شاؤمی 15 ٹی پرو 5 جی چوتھے، سام سنگ گلیکسی اے 56 پانچویں، ون پلس 15 فائیو جی (نئی انٹری) چھٹے اور شاؤمی 17 پرو فائیو جی ساتویں نمبر پر موجود ہیں۔

آٹھویں پوزیشن پر سام سنگ گلیکسی ایم 17 فائیو جی (نئی انٹری)، نویں پر ایپل آئی فون 17 اور دسویں نمبر پر سام سنگ اے 17 فائیو جی (نئی انٹری) شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی، اسلام آباد میں موبائل انٹرنیٹ سروسز غیر معینہ مدت کے لیے معطل

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *