پنجاب حکومت کے منصوبے ’’ایئر پنجاب‘‘ میں بڑی پیشرفت : ورکنگ کمیٹی نے1 ارب فنڈ مانگ لیا

پنجاب حکومت کے منصوبے ’’ایئر پنجاب‘‘ میں بڑی پیشرفت : ورکنگ کمیٹی نے1 ارب فنڈ مانگ لیا

صوبہ پنجاب کی اپنی ایئر لائن کے قیام کے لیے عملی اقدامات تیز کر دیے گئے، ورکنگ کمیٹی نے ایک ارب روپے فنڈز کی ڈیمانڈ محکمہ خزانہ کو بھجوا دی۔

تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کی اپنی ایئر لائن کے قیام کے لیے عملی اقدامات تیز کر دیے گئے، ورکنگ کمیٹی نے ایک ارب روپے فنڈز کی ڈیمانڈ محکمہ خزانہ کو بھجوا دی۔

صوبائی حکومت ایئر پنجاب کے نام سے صوبے کی پہلی ایئر لائن کی منظوری دے چکی ہے۔

حکام کے مطابق پنجاب حکومت پانچ طیارے لیز پر لینے کا ارادہ رکھتی ہے اور منصوبے کا حتمی تخمینہ لگانے کا عمل ابھی جاری ہے، طیاروں کی لیزنگ کے حوالے سے مختلف کمپنیوں سے بات چیت بھی جاری ہے۔
منصوبے کا حتمی تخمینہ لگانے کا عمل اور طیاروں کی لیزنگ کے حوالے سے مختلف کمپنیوں سے بات چیت جاری ہے ۔ پنجاب حکومت جلد ایئر اتھارٹی یا بورڈ کی حتمی منظوری دیگی۔ حکام کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کو لائسنس کے اجرا کیلئے درخواست جمع کرادی گئی

پنجاب حکومت جلد ایئر اتھارٹی یا بورڈ کی حتمی منظوری دے گی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *