واپڈا انٹرن شپ پروگرام 2025: نوجوان گریجویٹس کیلئے خوشخبری

واپڈا انٹرن شپ پروگرام 2025: نوجوان گریجویٹس کیلئے خوشخبری

واپڈا نے 2025 کے لیے ایک تنخواہ دار انٹرن شپ پروگرام شروع کیا ہے جس کا مقصد تازہ گریجویٹس کو پیشہ ورانہ تجربہ فراہم کرنا ہے۔

درخواست دینے کے لیے تازہ گریجویٹس (جن کی عمر 26 سال سے زیادہ نہ ہو اور کم سے کم CGPA 2.8 ہو) کو 27 اکتوبر 2025 تک آن لائن درخواست جمع کروانی ہوگی۔ اس پروگرام میں الیکٹریکل، مکینیکل، سول، جیولوجیکل انجینئرنگ، آئی ٹی، فنانس، ایچ آر اور ماس کمیونیکیشن کے شعبے شامل ہیں۔

پروگرام کی تفصیلات: تنخواہ/وظیفہ:25,000 روپے ماہانہ اہلیت: تازہ گریجویٹس یا گزشتہ 3 سال میں گریجویشن کرنے والے زیادہ سے زیادہ عمر: 26 سال کم سے کم CGPA: 2.8 مرد اور خواتین دونوں درخواست دے سکتے ہیں .شعبہ جات:الیکٹریکل / مکینیکل انجینئرنگ سول انجینئرنگ جیولوجیکل انجینئرنگ آئی ٹی / کمپیوٹر سائنس فنانس و اکاؤنٹس ہیومن ریسورس مینجمنٹ ماس کمیونیکیشن درکار دستاویزات:  CNIC ڈومیسائل تعلیمی اسناد 2 تصاویر
تازہ CV پولیس ویریفکیشن فارم (صرف انجینئرنگ کے لیے) آن لائن درخواست کا لنک:
انسٹاگرام پوسٹ, مزید معلومات کے لیئے واپڈا کی ویب سائٹ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *