سوات : اے این پی رہنما ممتاز علی خان کی گاڑی کے قریب دھماکہ

سوات : اے این پی رہنما ممتاز علی خان کی گاڑی کے قریب دھماکہ

سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے شکردرہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ممتاز علی خان کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے ۔ 

پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں گاڑی کو معمولی نقصان پہنچا تاہم ممتاز علی خان محفوظ رہے۔

ڈی پی او سوات کے مطابق سڑک کے کنارے بارودی مواد نصب کیا گیا تھا جو گاڑی کے گزرنے کے وقت پھٹ گیا ،  دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے۔

 

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *