مشہور بیوٹی پارلر کی مالکن پر قاتلانہ حملہ

مشہور بیوٹی پارلر کی مالکن پر قاتلانہ حملہ

لاہور میں مشہور بیوٹی سیلون کی مالکن کو ڈیفنس بی فیز میں واقع سیلون کے باہر 6 گولیاں مار دی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق مشہور بیوٹی پارلر کی مالکن پرنامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سواروں نے زینب نامی خاتون کوایک بیوٹی سیلون کے باہر گاڑی سے اترتے ہوئے گولیوں کا نشانہ بنایا۔ فائرنگ کے بعد موٹرسائیکل سوار 2 حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے تاہم حملہ آور کچھ دور ہتھیار اور موٹرسائیکل چھوڑگئے۔ ایس پی کینٹ اویس شفیق کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد لی جارہی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *