سونے کا ریٹ گر گیا

سونے کا ریٹ گر گیا

سونے کے خریداروں کے لیے خوشخبری، ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز اینڈ جیم اسٹونز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

بجٹ کے بعد سی ڈی 70 اور سی جی 125 کی نئی قیمت سامنے آگئی

جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1201 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 7 ہزار 47 روپے ہوگئی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *