خواجہ آصف نے بہت بڑا الزام لگایا ہے، جھوٹوں پر اللّٰہ کی لعنت: شہریار آفریدی

خواجہ آصف نے بہت بڑا الزام لگایا ہے، جھوٹوں پر اللّٰہ کی لعنت: شہریار آفریدی

اپوزیشن رہنما شہر یار آفریدی نے کہا ہے کہ وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے ایک بہت بڑا الزام لگایا ہے، جھوٹوں پر اللّٰہ کی لعنت۔

قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرا لیڈر بانیٔ پی ٹی آئی ہے، میرے گھر کی بات ہے جو مرضی بات کروں۔

شہر یار آفریدی نے کہا کہ یہ لوگ زیرو ہوچکے ہیں، ان کی ساکھ ختم ہو چکی ہے، یہ میرا اپوزیشن لیڈر ہے، میرے گھر کی باتیں میں جانوں۔

انہوں نے کہا کہ ریحانہ ڈار کی عظمت کو سلام، آپ کا پی ٹی آئی سے کوئی مقابلہ نہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *