وڑ گیا کے بعد شیر افضل مروت ایک اور جملہ وائرل ہو گیا

وڑ گیا کے بعد شیر افضل مروت ایک  اور جملہ وائرل ہو گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن پارلیمنٹ شیر افضل مروت کا ایک اور جملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

تفصیلات کےمطابق حال ہی میں ایک انٹرویو میں شیر افضل مروت سوالات کا جواب دے رہے تھے کہ اچانک ان کا بیٹا ایکشن فلم کے کرداروں کی نقل کرتے ہوئے ویڈیو میں نمودار ہوا۔ مروت اپنے بیٹے کی حرکتوں پر ہنسنے اور تبصرہ کیے بغیر نہ رہ سکا اور کہا کہ یہ پہلے بھی کئی بار میرے ساتھ ایسا کر چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان سولر مارکیٹ: سی سی پی نے ایکٹس ہولڈنگ کے حصول کی منظوری دے دی

میزبان نے کہا کہ ماشاء اللہ !!آپ کا بیٹا بہت شرارتی ہے، ۔ اس پر شیر افضل مروت نے ہنستے ہوئے جواب دیا کہ یہ بیٹا میرا ’ونڈر فُل بیغیرت‘ ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *