گاڑیوں کی غیرنمونہ اور جعلی نمبر پلیٹس بنوانے والوں کو جرمانے اور سزائوں کا اعلان

گاڑیوں کی غیرنمونہ اور جعلی نمبر پلیٹس بنوانے والوں کو جرمانے اور سزائوں کا اعلان

گاڑیوں کی غیر نمونہ نمبر پلیٹس بنانےوالوں کوسزائیں اور جرمانے ہوں گے۔

فرید کورٹ ہاؤس میں شہرکے 56 نمبر پلیٹس مینوفیکچررز کو بلا کر ہدایات جاری کردیں۔ تفصیلات کے مطابق جعلی وغیرنمونہ نمبرپلیٹس بنانیوالوں کو 2 سال تک سزا جبکہ 15 ہزار سے 2 لاکھ تک جرمانہ ہوگا۔ چوہدری آصف کا کہنا ہے کہ تمام مینو فیکچررز کو رولز اور ایس او پیز کے مطابق نمبر پلیٹس بنانے کے بارے میں آگاہی دی گئی تھی، آگاہی کے باوجود غیر نمونہ و جعلی نمبرپلیٹس بنانیوالوں کیخلاف مقدمات درج ہوں گے۔

مزید پڑھیں: چنگان کاایک اور نیاشاہکار ، گاڑی کے فیچرز اور قیمت بھی سامنے آگئی

یاد رہے کہ حکومت کی جانب سےڈیڑھ ماہ قبل اوپن مارکیٹس سےنمبرپلیٹس بنوانے پر حکم دیا گیاتھا کہ اوپن مارکیٹ میں کسی بھی دکاندارکوغیرنمونہ نمبرپلیٹس بنانےکی اجازت نہیں ہوگی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *