پاکستان میں مقیم افغانیوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ

پاکستان میں مقیم افغانیوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ

ادارہ شماریات کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں کل 19 لاکھ 23 ہزار 453 افغانی موجود ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات کی ایک حالیہ جاری رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں افغان شہریوں کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 39 ہزار 878 ہے، جبکہ پنجاب میں مقیم افغان شہریوں کی تعداد 3 لاکھ 10 ہزار 832ہے۔ سندھ میں مقیم افغان شہریوں کی کل تعداد 1 لاکھ 45 ہزار 875 ہے،اور
بلوچستان میں چار لاکھ 74 ہزار 812 افغانی مقیم ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: گوادر میں دہشت گردحملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

ادارہ شماریات  کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں 52 ہزار 56 افغان شہری مقیم ہیں، جبکہ فائنڈنگ رپورٹ کے جاری اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں 3 ہزار 568 چینی شہری مقیم ہیں، پاکستان میں 26 ہزار 9 بنگالی باشندے مقیم ہیں،

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *