سوات اور لوئر دیر میں زلزلہ

سوات اور لوئر دیر میں زلزلہ

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع بشمول سوات اور لوئر دیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.0 صفر ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 104 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن میں تھا۔

مزید پڑھیں: کارساز حادثہ کیس: ملزمہ نتاشا کے وکیل کا اہم بیان سامنے آ گیا

شدید جھٹکوں کے باعث شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔ ضلعی انتظامیہ نے فوری طور پر ریسکیو اداروں کو الرٹ کر دیا تاہم ابھی تک کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *