معروف ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کو لاہور میں گرفتار کر لیا گیا۔
ایس ایچ او ڈیفنس لاہور کے مطابق ندیم مبارک عرف ندیم نانی والا نے اپنی گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ آئی کے 804 لگا رکھی تھی۔ڈیفنس کے مین بلیوارڈ پر ناکے کے دوران چیکنگ کے دوران یہ جعلی نمبر پلیٹ سامنے آئی، جس پر ملزم کو فوری طور پر گرفتار کر لیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی ممکنہ ملٹری ٹرائل روکنے کی درخواست نمٹا دی گئی
ڈیفنس پولیس نے گاڑی کو قبضے میں لے کر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔