چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سپریم جوڈیشل کونسل کے چیئرمین بن گئے

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سپریم جوڈیشل کونسل کے چیئرمین بن گئے

چیف جسٹس جسٹس یحیی ٰ آفریدی کی تقرری سے سپریم جوڈیشل کونسل کی بھی تشکیل نو ہوگئی ہے اور جسٹس یحیی ٰ آفریدی سپریم جوڈیشل کونسل کے چیئرمین بن گئے۔

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقرری سےسپریم جوڈیشل کونسل کے چیئرمین بن گئے اورچیف جسٹس یحییٰ آفریدی اس سے قبل سپریم جوڈیشل کونسل کا حصہ نہیں تھے ۔ دو سینئر ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن ہونگے اورہائی کورٹس کے چیف جسٹس صاحبان میں سے دو سینئر ترین بھی کونسل کا حصہ ہونگے۔ دوسری جانب چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے حلف اٹھانے کے بعد پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی نئی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے اور سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر اب کمیٹی کے ممبر ہونگے۔

مزید پڑھیں: جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری، آرمی چیف کاجسٹس یحییٰ آفریدی کی والدہ سے مکالمہ

کمیٹی میں 20 ستمبر کے آرڈیننس کے بعد تبدیلی کر دی گئی تھی اورچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے حلف اٹھانے کے بعد پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی نئی تشکیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر اب کمیٹی کے ممبر ہونگے۔کمیٹی میں 20 ستمبر کے آرڈیننس کے بعد تبدیلی کر دی گئی تھی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *