سینیٹر زاہد خان کا اے این پی چھوڑکر مسلم لیگ (ن) میں جانے کافیصلہ

سینیٹر زاہد خان کا اے این پی چھوڑکر مسلم لیگ (ن) میں جانے کافیصلہ

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر زاہد خان نے مسلم لیگ (ن) میں جانے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق سینیٹر زاہد خان نے عوامی نیشنل پارٹی کو خیبر باد کہہ دیا ہے، وہ کل مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔

سینیٹر زا ہد خان ن لیگ کے رہنماو وفاقی وزیر امیر مقام کے ساتھ پریس کانفرنس میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کریں گے۔

واضح رہے کہ ستمبر 2024 میں زاہد خان نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کیا تھا، وہ اے این پی کے سابق سیکرٹری اطلاعات بھی تھے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *