موٹروے ایم فور ملتان شاہ شمس انٹر چینج سے شامکوٹ تک بند

موٹروے ایم فور ملتان شاہ شمس انٹر چینج سے شامکوٹ تک بند

شدید دھند کی وجہ سے موٹروے ایم فور ملتان شاہ شمس انٹر چینج سے شامکوٹ تک بند کر دی گئی۔

اسموگ کے باعث ایم فور موٹروے شاہ شمس انٹرچینج سے شامکوٹ تک تمام ٹریفک کیلئے بند کی گئی ہے۔

پنجاب بھر میں شدید دھند اور اسموگ کی وجہ سے رات کے اوقات میں حدنظر میں کمی ہو جاتی ہے،مسافروں کی حفاظت کے پیش نظر موٹر وے کے شدید دھند والے حصے بند کر دیے جاتے ہیں۔

صبح کے اوقات میں جیسے ہی دھند اور اسموگ میں کچھ کمی ہوتی ہے تو دوبارہ موٹر وے پر آنے کی اجازت دے دی جاتی ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *