صدر مملکت نے سروس ٹربیونل کے 4 ممبران کی تقرری کردی

صدر مملکت نے سروس ٹربیونل کے 4 ممبران کی تقرری کردی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سروس ٹریبونل کے 4 ممبران کی تقرری کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزارت قانون کی جانب سے چاروں ممبران کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق بلال خٹک ، چودھری عبد القیوم ممبر جوڈیشل تعینات ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سینیٹر زاہد خان کا اے این پی چھوڑکر مسلم لیگ (ن) میں جانے کافیصلہ

چودھری محمد اکرم خاکسار اور ثروت طاہرہ حبیب بھی ممبر جوڈیشل تعینات ہوئے ہیں ۔ نوٹی فکیشن کے مطابق ممبران کی تقرری 3 سال کی مدت کے لیے ہو گی جس میں توسیع نہیں ہوسکے گی۔ نوٹیفکیشن کی کاپی تمام متعلقہ وزارتوں اورحکام کو ارسال کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: موٹروے ایم فور ملتان شاہ شمس انٹر چینج سے شامکوٹ تک بند

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *