پاکستان تحریک انصاف کا کل ورچوئل جلسے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا کل ورچوئل جلسے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے 24 نومبر کے احتجاج سے قبل ورچوئل جلسے کا اعلان کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے کل (20 نومبر )ورچوئل جلسے کا اعلان کیا گیا ہے ، ورچوئل جلسہ سوشل میڈیا پر کل شام 7 بجے شروع ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر حکومت کا سخت ترین اقدامات کا فیصلہ

جلسے میں مرکزی اور صوبائی قیادت شرکت کرے گی، ورچوئل جلسے میں 24 نومبر احتجاج کی کال کے حوالے سے اہم موضوع زیر بحث رہے گی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *