حمیدہ بانو واہگہ سرحد سے بھارت واپس روانہ

حمیدہ بانو واہگہ سرحد سے بھارت واپس روانہ

اسلام آباد: بھارتی شہری حمیدہ بانو کو واہگہ اٹاری سرحد سے واپس بھیج کر بھارت روانہ کر دیا گیا۔

سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے حمیدہ بانو کی بھارتی شہریت کی تصدیق کے بعد انہیں واپس بھیجا۔ وزارت خارجہ نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اور 10 روز سے کم مدت میں انہیں وطن واپس بھجوانے کا فیصلہ کیا۔ حمیدہ بانو 2002 میں بھارت چھوڑ کر دبئی پہنچی تھیں، لیکن ایک بھرتی ایجنٹ کے ذریعے انہیں پاکستان پہنچا دیا گیا تھا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *