اداکار محسن عباس حیدر کے والد انتقال کر گئے

اداکار محسن عباس حیدر کے والد انتقال کر گئے

اداکار محسن عباس حیدر کے والد انتقال کر گئے۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر خود اپنے والد کے انتقال کی اطلاع دی۔

اداکار محسن عباس حیدر  نے اپنی پوسٹ میں صرف اتنا لکھا کہ میرے ابو کا انتقال ہوگیا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *