انڈین ویمنز ٹیم نے ائر لینڈ کے خلاف رنز کا پہاڑ کھڑا کرکے ون ڈے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

انڈین ویمنز ٹیم  نے ائر لینڈ کے خلاف رنز کا پہاڑ کھڑا کرکے ون ڈے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

انڈین ویمنز ٹیم نے ائر لینڈ کے خلاف رنز کا پہاڑ کھڑا کرکے ون ڈے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔

راجکوٹ میں کھیلے گئے ون ڈے میچ میں انڈین  ویمنز  ٹیم  نے ائر لینڈ کے خلاف  5 وکٹوں پر 435 رنز بنا کر  ریکارڈ قائم کر دیا۔

سیریز کے تیسرے ون ڈے میچ میں ائر لینڈ کو 304 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارت کی جانب سے اوپنر بیٹر پراتیکا راول 154 اور سمرتی مندانا 135 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔

جیمز ونس نے پی ایس ایل کیلئے انگلش فرسٹ کلاس سیزن کو خیرباد کہہ دیا

بھارت کی جانب سے 435 رنز مینز یا ویمنز کرکٹ کا سب سے بڑا اسکور ہے، اس سے قبل بھارت کی مردوں کی ٹیم نے 2011 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف 411 رنز بنائے تھے۔

یہ اسکور کرنے کے بعد بھارتی خواتین کی ٹیم ون ڈے میں  400 سے زائد رنز بنانے والی ایشیا کی پہلی خواتین ٹیم بن گئی ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *