پنجاب میں جماعت نہم کی 7 کتابوں کا سلیبس تبدیل

پنجاب میں جماعت نہم کی 7 کتابوں کا سلیبس تبدیل

پنجاب میں جماعت نہم کی 7 کتابوں کا سلیبس تبدیل کر دیا گیا۔

نہم جماعت کیلئے نیا سلیبس تیار کر لیا گیا ہے، بچے اب اپنی مرضی سے اردو یا انگریزی زبان میں جما عت نہم کا سلیبس پڑھ سکیں گے۔

درجہ اول کوکنگ آئل کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

اس سے قبل نہم جماعت کا سلیبس صرف انگلش میں پبلش کیا گیا تھا، سلیبس تبدیل ہونے والی 7 کتابوں میں اردو، انگریزی، ریاضی، فزکس، کیمسٹری، بیالوجی اور کمپیوٹر سائنس بھی شامل ہے۔

 تمام تعلیمی اداروں اور بورڈز کو کتابوں کی تبدیلی کے حوالے سے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے آگاہ کر دیا ہے، سال 2026 میں بچوں کے نہم کا سالانہ امتحان نئے سلیبس کے تحت  لیا جائے گا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *