سارو گنگولی نے چیمپیئنز ٹرافی میں اپنی فیورٹ ٹیم کا نام بتا دیا

سارو گنگولی نے چیمپیئنز ٹرافی میں اپنی فیورٹ ٹیم کا  نام بتا دیا

سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی نے چیمپیئنز ٹرافی میں اپنی فیورٹ ٹیم بھارت کو قرار دیا۔

سارو گنگولی نے کہا کہ گزشتہ 50 اوور ورلڈ کپ اور ٹی 20 ورلڈ کپ کی کارکردگی دیکھ کر میرے خیال میں بھارت کو چیمپیئنز ٹرافی کا مضبوط امیدوار کہا جا سکتا ہے۔

جرسی پر پاکستان کا نام، بھارت کی نام ہٹانے کی درخواست پر آئی سی سی کا موقف آ گیا

انہوں نے بھارتی ٹیم کو ریڈ بال فارمیٹ میں پیش آنے والے مسائل پر بات کی اور اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وائٹ بال کرکٹ میں بھارت ایک مضبوط ٹیم ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وائٹ بال کرکٹ میں روہت زبردست ہے، انہوں نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ چیمپیئنز ٹرافی شروع ہونے کے بعد آپ کو ایک مختلف روہت شرما نظر آئے گا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *