انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 16 پیسے سستا ہوگیا تھا لیکن بعد ڈا لر کی قد ر میں اضافہ ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 4 پیسے مہنگا ہو گیا۔
اس اضافے کے بعد ڈالر انٹر بینک میں 278 روپے 85 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 02 پیسے مزید مہنگا ہو کر 281 روپے 26 پیسے کی سطح پر آ گیا۔