سینیٹرعرفان صدیقی نے اعتراف کیا ہے کہ پیکا قانون سازی میں حکومت نے جلد بازی کی ہے اور اسی وجہ سےپیکاقانون متنازع ہوگیامشورہ لیناچاہیےتھا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مانتا ہوں پیکا قانون سازی میں جلد بازی کی گئی ہے پیکامعاملہ ایسی بات نہیں جس کی اصلاح نہیں ہوسکتی۔ انکا کہنا تھا کہ جلد بازی کیوجہ سے ہی پیکا قانون متنازع ہوا ہے۔
پی ٹی آئی والے فیصلہ کیےبیٹھےتھےمذاکرات کوآگےنہیں لےکرجانا۔ پی ٹی آئی والے23جنوری کوفیصلہ کرچکےتھے،اپنی ڈیڈلائن کاانتظارنہیں کیا۔ وہ توحرف آخرلےکرآئےکہ یہ مطالبات ہیں،ہم نےبڑی لچک دکھائی۔
پی ٹی آئی والےمذاکرات میں غلطی سےآگئےتھے۔ مذاکرات ان لوگوں کاایریاآف ایکسپرٹیزہےہی نہیں۔ وہ اب اپنی سپیشلائزیشن کی جگہ چلےگئےہیں۔ انکی سپیشلائزیشن کاایریاراستےروکنا،حملےکرنا اوردھرنےدیناہے۔ وہ حملے کریں،ریاست اپنےشہریوں کےوقارکادفاع کرےگی۔ا