ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی ہو گئی

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی ہو گئی

انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی ہو گئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں10 پیسے کا اضافہ ہونے سے ڈالر279 روپے 37 پیسے پر بند ہوا۔

سونے کی قیمت میں پھر نمایاں اضافہ

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کا 279 روپے 27 پیسے پر بند ہوا تھا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *