باسمتی چاول کی ملکیت کے حصول میں پاکستان کی بین الاقوامی سطح پر بڑی کامیابی

باسمتی چاول کی ملکیت کے حصول میں پاکستان کی بین الاقوامی سطح پر بڑی کامیابی

باسمتی چاول کی ملکیت حاصل کرنے میں پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر بڑی کامیابی مل گئی۔

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے باسمتی چاول کو پاکستانی پروڈکٹ کے طور قبول کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق یورپی یونین میں بھی پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔

شوگر ملز ایسوسی ایشن نے ماہ رمضان میں چینی 130 روپے فی کلو فروخت کرانے کا اعلان کر دیا

یورپی یونین کی طرف سے بھی پاکستان کے حق میں باسمتی چاول کی ملکیت بارے جلد ہی فیصلہ متوقع ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *