حامد رضا نے مریم نواز کے بانی پی ٹی آئی بارے دعوے کو مسترد کر دیا

حامد رضا نے مریم نواز کے بانی پی ٹی آئی بارے دعوے کو مسترد کر دیا

حامد رضا نے مریم نواز کے بانی پی ٹی آئی کے بارے دعوے کو مسترد کر دیا۔

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی حامد رضا نے نجی ٹی وی کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں مریم نواز کے بانی پی ٹی آئی کے جیل سے نکلنے کےلیے منت سماجت کرنے کے دعویٰ کو مسترد کر دیا۔

اڈیالہ جیل سے خط آ رہے ہیں کہ خدا کا واسطہ مجھے نکالو، مریم نواز

ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی منت سماجت کی جا رہی ہے، عمران خان کو تو 3 ماہ میں نا اہلی ختم کرنے کی پیشکش بھی کی جا رہی ہے۔

پروگرام میں سینیٹر مصدق ملک کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے مذاکرات کیلئے پہلے بانی پی ٹی آئی کو رہا کرنے کی شرط رکھی، جب انہیں 14 سال سزا ہوئی تو انہوں نے مذاکرات ہی ختم کر دیے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *