رمضان میں وفاقی تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار جاری

رمضان میں وفاقی تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار جاری

رمضان میں وفاقی تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار جاری کردیے گئے۔

وفاقی نظامت تعلیمات نے تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق سنگل شفٹ تعلیمی اداروں میں پیر سے جمعرات صبح 8 بجے سے ساڑھے 12 بجے تک کلاسیں ہوں گی۔ جمعہ کے روز  صبح 8 بجے سے دن 12 بجے تک کلاسز ہوں گی۔

وفاقی وزیراحسن اقبال نے تحریک انصاف کو سربراہ تبدیل کرنے کا مشورہ دے دیا

ڈبل شفٹ اسکولز میں پیرسے جمعہ صبح 8 بجے سے 12 بجے تک کلاسز ہوں  گی۔ شام کی شفٹ  میں پیر سے جمعرات ساڑھے 12 سے ساڑھے 4 بجے تک تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔ جمعہ کے دن  ڈیڑھ بجے سے ساڑھے 4 بجے تک کلاسز ہوں گی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *