Skip to content
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے ڈیلی ویجز ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دے دی
Home - آزاد سیاست - وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے ڈیلی ویجز ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دے دی
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے ڈیلی ویجز ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، وزیراعظم شہباز شریف نے مستقل کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی۔
نجی ٹی وی وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کے معاملے پروزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
وزارت تعلیم کی طرف سے سمری بھیجے جانے پر کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دیا گیا۔ اس وقت گریڈ ایک سے 14 کا نان ٹیچنگ اسٹاف گزشتہ کئی سالوں سے کام کر رہا ہے۔
اس کے علاوہ وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں گریڈ سولہ اور سترہ ٹیچرز بھی مستقلی کے منتظر ہیں۔