منگلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول تک پہنچ گئی، جس کے بعد پانی کا اخراج بند کر دیا گیا ہے۔
واپڈا کے مطابق منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 1050 فٹ پر آ گئی ہے، ترجمان کا کہنا تھا کہ تربیلا ڈیم بھی ڈیڈ لیول سے صرف 3 فٹ اونچا رہ گیا ہے اور آئندہ 36 گھنٹے میں ڈیڈ لیول تک پہنچنے کی توقع ہے۔
آئی ایم ایف نے پروگرام پر پاکستان کے بہتر عملدرآمد کو تسلیم کیا، وزیر خزانہ