ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے 9کھلاڑی نیوزی لینڈ روانہ ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ روانہ ہونے والے کھلاڑیوں میں کپتان محمدرضوان، بابراعظم،عبداللہ شفیق، امام الحق، طیب طاہر ، نسیم شاہ، فہیم اشرف، وسیم جونیئر اور عاکف جاوید شامل ہیں۔