Skip to content
افغانستان کرکٹ بورڈ نے ابوظہبی کو اپنا ہوم وینیو بنا لیا
Home - کھیل - افغانستان کرکٹ بورڈ نے ابوظہبی کو اپنا ہوم وینیو بنا لیا
افغانستان کرکٹ بورڈ نے ابوظہبی کو اپنا ہوم وینیو بنا لیا۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ا فغانستان کرکٹ بورڈ اور ابوظہبی کرکٹ حکام کے درمیان پانچ سالہ معاہدہ ہو گیا ہے۔
اس معاہدے کے تحت 2025 سے 2029 تک افغانستان کرکٹ ٹیم کے کیمپس ابو ظہبی میں ہوں گے اور ہوم میچز بھی یہاں کھیلے جائیں گے۔
اس معاہدے کے تحت افغان کرکٹ بورڈ متحدہ عرب امارات کے مختلف اسٹیڈیمز میں سینئر ٹیم کی دو طرفہ سیریز کا انعقاد جاری رکھے گا۔