ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 10 کے آفیشل ترانے کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔
انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں، پاکستان کا سب سے بڑا کرکٹ میلا سجنے کو تیار ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 10 کے اینتھم کا آفیشل ٹیزر جاری کر دیا۔
View this post on Instagram