اس موقع پر لیگی کارکنوں نے آرمی چیف اور پاک فوج کے حق میں نعرے بھی لگائے، جنرل سید عاصم منیر زندہ باد اور پاک آرمی زندہ باد کے نعرے لگائے گئے۔
اس موقع پر لیگی کارکنوں نے میاں نواز شریف زندہ باد اور مریم نواز زندہ باد کے نعرے بھی لگائے، واضح رہے کہ نواز شریف کے لندن پہنچنے پر لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد ایون فیلڈ کے باہر جمع ہوئی تھی۔