پاکستانی خاتون سے شادی چھپانے پر بھارتی فورس کے اہلکار کو برطرف کر دیا گیا

پاکستانی خاتون سے شادی چھپانے پر بھارتی فورس کے اہلکار  کو برطرف کر دیا گیا

پاکستانی خاتون سے شادی چھپانے پر بھارتی فورس کے اہلکار کو برطرف کر دیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں تعینات خصوصی پولیس فورس کے اہلکار منیر احمد کو پاکستا نی خاتون سے شادی چھپانے پر برطرف کر دیا گیا۔

چین کے بعد ترکیہ نے بھی بھارتی جارحانہ بیانات پر پاکستان کی حمایت کا اعلان کر دیا

سینٹرل ریزرو پولیس فورس  کے اہلکار منیر احمد کو ایک روز پہلے جموں کشمیر سے بھوپال ٹرانسفر کیا گیا تھا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *