فیصل مسجد کے قریب ڈرون گرنے کی اطلاع جھوٹی نکلی

فیصل مسجد کے قریب ڈرون گرنے کی اطلاع جھوٹی نکلی

اسلام آباد: فیصل مسجد کے قریب ڈرون گرنے کی اطلاعات پر ضلعی انتظامیہ اور پولیس فوری موقع پر پہنچ گئی۔

تاہم بعد ازاں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن نے وضاحت کی کہ اسلام آباد میں کوئی ڈرون نہیں گرا۔

ڈی سی اسلام آباد نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ افواہوں پر کان نہ دھریں اور مصدقہ خبروں کے لیے ڈی سی اسلام آباد کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نظر رکھیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *