ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی سستی ہونے کا امکان

ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی سستی ہونے کا امکان

کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

مختلف کیٹیگریز میں 78 پیسے سے لے کر 2 روپے 25 پیسے فی یونٹ تک کمی کی توقع ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ مالی سال2025-26 میں بجلی صارفین کو 140 ارب سے 400 ارب روپے تک کا ریلیف ملنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر 9 مئی کو شیڈول کیمبرج امتحانات منسوخ کر دیے گئے

سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے نیپرا کو بنیادی ٹیرف میں کمی کی درخواست جمع کرا دی ہے۔نیپرا 15 مئی کو اس درخواست پر سماعت کرے گا، جس کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *