عالمی مارکیٹ میں جے ایف 17 کی طیارہ ساز کمپنی کے شیئرز کی قیمت میں 18 فیصد سے زائد اضافہ ہوگیا، عالمی سطح پر سرمایہ کاروں نے پاکستانی جنگی طیاروں کو سراہا، چنگدو کمپنی کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی۔
تفصیلات کے مطابق عالی مارکیٹ میں جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی کمہنی کے شئیر میں کی قیمت میں 18 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے رافیل بنانے والی فرانسیسی کمپنی ڈسالٹ ایوی ایشن کے شیئرز تنزلی کا شکار ہوئے ہیں۔
دفاعی ماہرین کا کہنا ہے پاکستان کے استعمال کردہ جے ایف 17 اور جے 10 سی طیارے عالمی توجہ کا مرکز ہیں۔ یاد رہے کہ عالمی سطح پر بھارتی طیارے رافیل کی ناکام کارکردگی پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔