اسلام آباد کی تمام بڑی عمارتوں پر ہنگامی سائرن نصب کر دیے گئے

اسلام آباد کی تمام بڑی عمارتوں پر ہنگامی سائرن نصب کر دیے گئے

اسلام آباد کی تمام بڑی عمارتوں پر ہنگامی سائرن نصب کر دیے گئے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد  کے مطابق اسلام آباد شہر کی بڑی عمارتوں میں ڈرل مشقوں کا انعقاد بھی کیا گیا۔ ڈرل مشقوں کا مقصد جنگی حالات سے نمٹنے کی تیاریاں کرنا ہے۔

بھارتیوں کا غرور خاک میں مل گیا، پاک فوج نے بھارت کے اب تک 77 ڈرونز گرا دیے

ضلعی انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد میں شہریوں کو ہنگامی صورت حال میں ایس او پیز پر عمل درآمد کے متعلق آگاہی دی گئی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *