Skip to content
چیئرمین پی سی بی نے عاقب جاوید کو ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس مقرر کر دیا
Home - کھیل - چیئرمین پی سی بی نے عاقب جاوید کو ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس مقرر کر دیا
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے عاقب جاوید کو ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس مقرر کر دیا۔
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا تھا کہ مائیک ہیسن اور عا قب جاوید پاکستان کرکٹ کی ترقی و کامیابی میں اہم کردار ادا کریں گے۔
واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مائیک ہیسن عاقب جا وید کی جگہ پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ بنایا گیا ہے۔