پی ٹی آئی حکومت کے زیر انتظام پشاور نے چینی کی قیمتوں میں پورے ملک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، خیبرپختونخوا حکومت کی کوششوں کے باوجود چینی کی قیمتوں میں کمی کی بجائے مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
دوسری جانب ملک بھر میں چینی کی اوسط قیمت 3روپے 38 پیسے فی کلو مزید بڑھ گئی، چینی کی اوسط قیمت بڑھ کر 175روپے 19پیسے فی کلو ہو گئی ہے۔