آئندہ مالی سال پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر17ارب ڈالر سے زائد رہنے کا امکان ہے، آئی ایم ایف

آئندہ مالی سال پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر17ارب ڈالر سے زائد رہنے کا امکان ہے، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال میں پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 92 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز رہنے کا تخمینہ ہے۔

آ ئی ایم ایف کی پاکستان کی اسٹاف کنٹری رپورٹ کے مطابق آئندہ مالی سال 2025 -26 میں ذخائر 17 ارب 68 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز رہنے کا امکان ہے۔

سونے کے نرخ قابو سے باہر، قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

آ ئی ایم ایف نے رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو مقررہ حکومتی ہدف سے کم رہنے کا تخمینہ لگایا ہے۔ آ ئی ایم ایف کے مطابق آئندہ مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *